اردو سنہرے الفاظ - urdu Golden Words

اردو سنہرے الفاظ - urdu Golden Words
اردو سنہرے الفاظ - urdu Golden Words


انسان ایک واحد مخلوق ہے 

جس کا زہر اس کے الفاظ میں ہوتا ہے

🌹🌹

تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں

اور دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے

🌹🌹

مرد اپنی جوانی کے اعمال سے اپنی بیٹی کا نصیب لکھ رہا ہوتا ہے

🌹🌹

گھڑی کی سوئی اوقات بتاتی ہے انسانی جسم بھی ایک گھڑی ہے اور زبان اس کی سوئی ہے جو بندے کی اوقات بتاتی ہے 

🌹🌹

کسی کو معاف کرنے کے لیے اس کی روح کے نکلنے کا انتظار نہ کریں

🌹🌹

مجھے نہیں معلوم کہ انسان کی تعریف کیا ہیں مگر انسان کہنے کا لائق وہ ہے جو دوسروں کو دکھ نہیں دیتا

🌹🌹

کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا 

جیون کا اک اور سنہری سال گیا

🌹🌹

لڑکیوں کو رلانے والے کیا جانے کہ ان 

کی ہنسی ان کے بابا کے لیے آب حیات ہے

🌹🌹

عزت کسی انسان کی نہیں ہوتی ہے

 ضرورت کی ہوتی ہے 

ضرورت ختم تو عزت ختم

🌹🌹

میں نے لوگوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے

کیونکہ لوگ وہ نہیں ہوتے جو نظر آتے ہے

🌹🌹

خواہشوں کے سمندر میں ڈوبنا جتنا آسان ہوتا ہے 

اس سمندر سے نکلنا اتنا ہی مشکل

🌹🌹

معاف کر دینے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے

🌹🌹

جب تمہیں کسی کا درد نظر آ رہا ہو اور تمہیں اس کا احساس نہ ہو تو سمجھ لو تم اندر سے مر چکے ہو

x

Post a Comment

Previous Post Next Post