![]() |
| اردو دلچسپ سوالات اور ان کے جوابات |
سوال
دنیا میں سب سے کم دودھ دینے والا جانور کونسا ہے ؟
جواب
ہاتھی
سوال
وہ دو کونسے نبی تھے جنہوں نے شادی ہی نہیں کی ؟
جواب
حضرت عیسی علیہ سلام
حضرت یحیی علیہ سلام۔
سوال
وہ کونسا پرندہ ہے جس کی سپیڈ 242 میل فی گھنٹہ تک ہے؟
جواب
شاہین
سوال
حضرت نوح علیہ سلام کی کشتی کا نام کیا تھا؟
جواب
آرک
سوال
ایک سال میں 90 لاکھ انڈے دینے والی مچھلی کونسی ہے ؟
جواب
کاڈ مچھلی
سوال
وہ اللہ کے کونسے نبی تھے جس کو فرشتوں نے غسل دیا تھا ؟
جواب
حضرت ادم علیہ سلام
سوال
بانی کعبہ کس نبی کو کہا جاتا ہے؟
جواب
حضرت ابراھیم علیہ سلام
سوال
کس نبی کا بیٹا جہنم میں چلا جائیگا ؟
جواب
نوح علیہ سلام کا بیٹا (کنعان جس نے ایمان نہیں لایا)
سوال
اٹھ جنتوں کے نام کیا ہے ؟
جواب
1 دارالجلال
2دارالقرار
3دارالسلام
4جنت العدن
5جنت الماوی
6جنتہ الخلد
7 جنت الفردوس
8 جنت النعیم
سوال
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کونسا جگہ ناپسند تھا ؟
جواب
بازار
سوال
حضرت نوح علیہ سلام کی کشتی کتنے عرصے میں تیار ہوئی؟
جواب
دو سال
سوال
قران پاک میں کس نبی کا خوبصورتی کا زکر کیا گیا ہے ؟
جواب
حضرت یوسف علیہ سلام کی
سوال
وہ کونسے چار عظیم ہستیاں ہے جنہوں نے بہت روئی ہیں ؟
جواب
1 حضرت ادم علیہ سلام جنت سے نکالنے جانے پر
2. حضرت یعقوب علیہ سلام اپنے بیٹے یوسف کی جدائی پر
3حضرت یحیی علیہ سلام خوف خدا سے
4 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلام اپنی امت کی فکر میں
Tags:
سوالات و جوابات
